وزیراعظم اور صدر مملکت کی جانب سے ترکی بم دھماکوں کی شدید مذمت
وزیراعظم نوازشریف اور صدرمملکت ممنون حسین نے ترکی میں ہونے والے بم دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام عالم کو دہشت گردی کے خلاف مل کر لڑنا ہو گا
10:15 PM, 11 Dec, 2016