اکشے کمار اور رنویر سنگھ نے عورتوں کو پیچھے چھوڑ دیا

اکشے کمار اور رنویر سنگھ نے عورتوں کو پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی:معروف بھارتی اداکار اکشے کمار اور رنویر سنگھ نے عورتوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔
تفصیلات کے مطابق معروف اداکار اکشے کمار اور رنویر سنگھ نے فیشن کا انوکھا انداز اپنا کر عورتوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔عورتوں کو اکثر  نتھ میں دیکھا گیا ہے لیکن مردوں کو کبھی نتھ پہنے نہیں دیکھا گیا۔تاہم  مایہ ناز اداکاروں اکشے اور رنویر نے نتھ پہن کر اپنے مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔

ان کی ان تصاویر نے سوشل میڈیا پر آتے ہی ہلچل مچادی ہے۔

دونوںاداکاروں نے ثا بت کر دیا ہے کہ دونوں اداکار کسی بھی میدان میں عورتوں سے پیچھے نہیں ہیں ۔