فلم بالو ماہی کا رنگا رنگ پریمیئر سجا جس میں ریڈ کارپٹ پر فلم کی کاسٹ اور ٹیم سمیت شوبز کے ستاروں نے بھرپور شرکت کی
کراچی: مقامی سینما میں فلم بالو ماہی کا رنگا رنگ پریمیئر سجا جس میں ریڈ کارپٹ پر فلم کی کاسٹ اور ٹیم سمیت شوبزنس کے ستاروں نے بھرپور شرکت کی۔
05:21 PM, 11 Feb, 2017