کترینہ پھرسلمان خان کے پاس مدد کو جا پہنچی

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے اپنی سابقہ گہری دوست اداکارہ کترینہ کیف سے علیحدگی تو اختیار کرلی تھی لیکن انہوں نے دوستی کے رشتے کو برقرار رکھا ہوا ہے اوراسی لیے کترینہ اب ان کے پاس مدد کو جا پہنچی ہیں۔ بالی ووڈ اداکار سلمان خان انڈسٹری میں اداکاروں کولاؤنچ کرانے میں آگے آگے رہتے ہیں اور اسی لیے اب سلمان خان کی سابق گہری دوست کترینہ کیف نے بھی ان سے اپنی بہنوں کی بالی ووڈ میں انٹری کے لیے مدد مانگ لی ہے۔

05:55 PM, 11 Feb, 2017

مزیدخبریں