سٹار پلس کی ننھی سٹار نے اپنے مداحوں کو حیران کر دیا !
ممبئی: بھارتی چینل سٹار پلس کے مشہور ٹی ڈرامہ ”کسوٹی زندگی کی“ میں سنیہا کا کردار نبھانے والی ننھی اداکارہ شریا شرما نےاپنے مداحوں کو حیران کر دیا ۔
06:45 PM, 11 Feb, 2017
06:45 PM, 11 Feb, 2017