فلمی کیریئر کے آغاز میں پرڈیوسر نے کہا کہ تمہاری’’یہ چیز بیکار ‘‘ ہے

نیویارک: ایک عام لڑکی سے مس ورلڈ ، پھر بالی وڈ اور اب ہالی وڈ کا حصہ بن چکی بھارت کی مشہور ہیروئن پریانکا چوپڑا کی فنکارانہ صلاحیتوں کا اعتراف دنیا بھر میں کیا جاتا ہے ،لیکن فلمی کیریئر کے آغاز میں ’’مس ورلڈ ‘‘ کا ٹائٹل اپنے نام کرنے کے بعد اس اداکارہ کو بھی جسمانی ساخت پر استہزا اور مذاق کا نشانہ بننا پڑا،پریانکا کا کہنا تھا کہ مجھے ’’باڈی شیمنگ ‘‘ کا نشانہ بالی ووڈ کے ہی ایک معروف پرڈیوسر نے بنایا اور کہا کہ تمہاری ناک کی بناوٹ بری اور بیکار ہے ،میں کرسمس ،ہولی ،دیوالی سمیت کئی ’’تہوار مناتی ‘‘ ہوں اس لئے میری جسمانی ساخت’’ تبدیل ‘‘ہوتی رہتی ہے .

08:15 PM, 11 Feb, 2017

مزیدخبریں