کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹاس جیت کر باولنگ کا فیصلہ دبئی: پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کے پانچویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی یٹر نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ 08:58 PM, 11 Feb, 2017