کراچی کنگز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو جیت کیلئے 160 رنز کا ہدف دبئی: پی ایس ایل کے پانچویں میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 160 رنز کا ہدف دے دیا۔ 10:41 PM, 11 Feb, 2017