پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آخری ٹی 20 آج، سیریز میں پاکستان کو برتری

11:12 AM, 11 Jan, 2026

دمبولا:پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین میچز کی ٹی 20 سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج کھیلا جائے گا۔

سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے، کیونکہ پہلے میچ میں گرین کیپس نے لنکن ٹائیگرز کو چھ وکٹوں سے شکست دی تھی۔ دوسرا میچ بارش کے باعث منسوخ ہو گیا تھا۔

آج ہونے والے میچ میں دونوں ٹیمیں سیریز میں برتری پکی کرنے کے لیے میدان میں اتریں گی۔

مزیدخبریں