پشاور میں 9 مئی کے واقعات کے دوران پی ٹی آئی کے خلاف شواہد کی تصدیق ہو گئی : وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری

03:46 PM, 11 Jan, 2026

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پشاور میں 9 مئی کے واقعات کے دوران پی ٹی آئی کے خلاف شواہد کی تصدیق ہو گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ منصوبہ بندی کچھ پی ٹی آئی رہنماؤں نے خود کی اور مراد سعید کے بیانات اس کی تصدیق کرتے ہیں۔

وزیر اطلاعات نے کہا کہ پشاور میں ریڈیو پاکستان اور ٹول پلازہ کو آگ لگائی گئی، اور پی ٹی آئی کے رہنما اکثر غلط بیانی کرنے کی عادت رکھتے ہیں۔

مزیدخبریں