پشاور: خیبرپختونخوا کی حکومت نے صوبے کے مختلف اضلاع میں عالمی معیار کے پانچ سپورٹس کمپلیکس تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔کھیلوں کے ڈائریکٹوریٹ کے ذرائع کے مطابق یہ کمپلیکس پشاور ، کوہاٹ ، مردان ، سوات اور صوابی میں تعمیر کئے جائیں گے۔یہ منصوبہ دو ارب روپے کی لاگت سے آئندہ سال کے اختتام تک مکمل کیا جائے گا۔
خیبرپختونخوا حکومت کا عالمی معیار کے 5سپورٹس کمپلیکس تعمیر کرنے کا فیصلہ
11:53 AM, 11 Mar, 2017