انوشکا شرما اپنا تلخ تجربہ دنیا کے سامنے لے آئیں

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے سوشل میڈیا پر برابھلا کہنے والے لوگوں کو بزدل قرار دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نے ایک حالیہ انٹرویو میں کہاہے کہ ان کا سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹوں پر تجربہ زیادہ اچھا نہیں رہا ہے۔

10:08 PM, 11 Mar, 2017

مزیدخبریں