پہلا ون ڈے ون: بنگلادیش کا ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

01:04 PM, 11 Mar, 2026

ڈھاکا: تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں بنگلادیش کے کپتان مہدی حسن میراز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کے کپتان شاہین آفریدی نے کہا کہ اگر وہ ٹاس جیتتے تو پہلے بیٹنگ کرتے اور اس وکٹ پر 270 سے 280 رنز ایک اچھا ٹوٹل ہوگا۔

پاکستان ٹیم میں اس میچ میں چار کھلاڑی ون ڈے ڈیبیو کر رہے ہیں: صاحبزادہ فرحان، معاذ صداقت، عبد الصمد اور شامل حسین۔ یہ 2008 کے بعد پاکستان کی جانب سے ایک ساتھ سب سے زیادہ کھلاڑیوں کا ڈیبیو ہے۔

مزیدخبریں