فاسٹ فوڈ سے ہڈیوں کی خطرناک بیماری پیدا ہونیکا انکشاف

کیلیفورنیا: ہمارے معاشرے میں فاسٹ فوڈ کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے ، لیکن یہی مغربی کھانے آپ کو کس قدر نقصان پہنچا سکتے ہیں یہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔ جی ہاں ، امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ فاسٹ فوڈ سے آپ گٹھیا کے تکلیف دہ مرض کا شکار ہوسکتے ہیں۔گٹھیا کا مرض جو کہ ہڈیوں کے جوڑوں کی بیماری ہے اور جس میں یورک ایسڈ کی کافی مقدار خون میں شامل ہوجاتی ہے جس سے جوڑ سوجن کا شکار ہوجاتے ہیں۔

09:24 PM, 11 May, 2017

مزیدخبریں