جیت کے بعد میرے خلاف مظاہرے انتہائی غیر منصفانہ ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

ومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی انتخابی مہم کے دوران بھی کئی مشکلات کا شکار رہے کبھی متنازع ویڈیو کی وجہ سے تنقید کا سامنا رہا تو کبھی اپنی مخالف ہیلری سے مباحثے ہارنے کے بعد مقبولیت میں کمی کی وجہ سے پریشانی کا شکار رہے

04:46 PM, 11 Nov, 2016

نیوویب ڈیسک
مزیدخبریں