گورنرسندھ کا حلف اٹھاتے ہی سعید الزماں صدیقی کی طبیعت ناساز

گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی کی طبیعت اچانک ناساز ہوگئی جس کے باعث وہ گزشتہ روز مزار قائد پر حاضری نہیں دے سکیں . ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی کی طبیعت اچانک ناساز ہوگئی ہے جس کے باعث وہ مزار قائد پر حاضری نہیں دے سکیں گے اور وہ گورنر ہاؤس جانے کے بجائے ڈیفنس میں اپنے گھر چلے گئے ہیں۔

04:59 PM, 11 Nov, 2016

مزیدخبریں