غیراخلاقی مطالبہ, بھارتی اداکارہ نے ڈائریکٹر کی سرعام پٹائی کردی

بھارتی ماڈل و اداکارہ امن سندھو نے فلموں میں کام دینے کے بدلے غیر اخلاقی کام کرنے پر مجبور کرنے والے جعلی ہدایتکار دیپک مشرا کو سرعام تھپڑ رسید کردیئے اور ویڈیو بنا کرسوشل میڈیا پر جاری کردی۔

05:20 PM, 11 Nov, 2016

نیوویب ڈیسک
مزیدخبریں