وزیرداخلہ چودھری نثار کی بلاول بھٹو پر کڑی تنقید

نیاسیاستدان چاچا , چاچا کر کے اپنے والد کی عمر کے لوگوں کی تضحیک کرتا ہے

06:15 PM, 11 Nov, 2016

وزیرداخلہ چودھری نثار نے بلاول بھٹو زرداری کوآڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ الٹی سیدھی باتیں کرکے یہ بچہ سمجھتا ہے کہ سیاست چمک جائے گئی. نیاسیاستدان چاچا , چاچا کر کے اپنے والد کی عمر کے لوگوں کی تضحیک کرتا ہے. اس بچے کو اردو بھی نہیں آتی، سندھی تو دور کی بات ہے.ایک غیر سنجیدہ بچہ ہے جسے سیاست کی الف ب کا علم نہیں.

مزیدخبریں