’دپیکاپڈوکون‘ اعلیٰ درجے کی دیسی لڑکی کے روپ میں
بالی ووڈ کو نئی منزل تک پہنچانے والی اداکاراﺅں میں شامل دپیکا نے اپنے پراجیکٹ کیلئے چونکا دینے والی تبدیلی کی ہے اور دیسی لڑکی بن گئی ، ایک ایسی لڑکی جو ڈپریشن کا ذکر کرتے کرتے ٹوٹ سی جاتی ہے
09:17 PM, 11 Nov, 2016