سعودی شاہی خاندان کا اہم ترین شہزادہ ایران فرار

سعودی شاہی خاندان کا اہم ترین شہزادہ ایران فرار

ریاض:سعودی شاہی خاندان کا اہم ترین فرد نے گرفتاری کے ڈر سے ایران فرار ہو گیا،تفصیلات کے مطابق سعودی شاہی خاندان کے نوجوان شہزادے اور کنگ فہد کے پوتے نے ایران میں سیاسی پنا ہ حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے،یہ فیصلہ اُنہوں نے اپنے انکل عبد العزیز کی وفات کے بعد کیا۔

کنگ فہد کا پوتا گرفتاری سے بچنے کے لیے ایران فرار

بھارتی اخبار ات کے مطابق شہزادہ ترکی کی ایران روانگی کی وجہ سے بہت سارے سوالات نے جنم لے لیا ہے کیونکہ تمام شاہی خاندان کے افراد پر سعودی عرب سے باہر جانے پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔

716cbcc0e1ac7d865e3adebca12e70e2

ٹوئیر پر چلانے والی خبروں کے مطابق ایران کی طرف سے سیاسی پناہ کی ضمانت کے بعد شہزادہ ایران کی طرف روانہ ہوا ہے۔ ایسی بہت سی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں کنگ فہد کے سب سے چھوٹے صاحبزادہ شہزادہ عبدالعزیز کو گرفتاری کے دوران ہلاکت ہو گئی تھی جبکہ سعودی حکومت کی طرف سے عبدالعزیز کی ہلاکت پر کوئی وضاحت نہیں دی گئی تھی۔