اسلام آباد: خود کش حملہ آور باجوڑ کا رہائشی نکلا، ابتدائی رپورٹ جاری

05:56 PM, 11 Nov, 2025

اسلام آباد: ابتدائی رپورٹ کے مطابق، خود کش حملہ آور جو اسلام آباد کی جی الیون کچہری کے قریب حملہ کرنے پہنچا، باجوڑ میں رہائش پذیر تھا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حملہ آور پیر کی صبح موٹرسائیکل پر جی ایلیون کچہری پہنچا۔ تحقیقات کا ابتدائی مرحلہ جاری ہے اور فورسز نے جائے وقوعہ پر ضروری اقدامات کر لیے ہیں۔

مزید تفصیلات اور متاثرین کی تعداد کے حوالے سے بعد میں باضابطہ معلومات فراہم کی جائیں گی۔

مزیدخبریں