امریکہ کا چین پر تجارتی وار، 100 فیصد اضافی ٹیکس کا اعلان

11:24 AM, 11 Oct, 2025

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین سے درآمدات پر 100 فیصد اضافی ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کر دیا، جس کا اطلاق رواں سال نومبر سے ہوگا۔

ادھر، صدر ٹرمپ نے غزہ میں جنگ بندی پر اعتماد ظاہر کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یرغمالیوں کی رہائی پیر سے شروع ہو جائے گی۔

مزیدخبریں