صحت مند زندگی کیلئے روزانہ دو کیلے اپنا معمول بنائیں

لاہور: کیلا ایک سدا بہارپھل ہے جو بے شمار فوائد سے بھرپور ہوتا ہے ، ہو سکتا ہے کہ آپ کو علم نہ ہو مگر روزانہ صرف دو کیلے کھانا ہی صحت کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہوتے ہیں، جی ہاں ماہرین نے صحت کے مطابق روزانہ دوکیلے آپ کی صحت پر حیران کن مثبت اثر ڈالتے ہیں اور اس کے بے شمار فوائد بھی ہیں جن میں کچھ فوائد درج ذیل ہیں۔ کیلے ہائی بلڈ پریشر کی سطح کو نمایاں حد تک کم کردیتے ہیں اور اس کی وجہ ان میں موجود پوٹاشیم نامی جز کی مناسب مقدار ہے۔

09:25 PM, 12 Apr, 2017

مزیدخبریں