سٹیٹ بینک ، مالیاتی اداروں اور شیڈولڈ بینکوں میں پیر کو عام تعطیل ہو گی

12:27 PM, 12 Aug, 2017

نیوویب ڈیسک

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان ، سٹیٹ بینک بینکنگ سروسز آف پاکستان ، مالیاتی اداروں اور تمام شیڈولڈ بینکوں میں پیر 14اگست کو یوم آزادی پاکستان کے سلسلہ میں عام تعطیل ہو گی۔

سٹیٹ بینک کے ذرائع نے بتا یا کہ تعطیل کے باعث کسی قسم کا کاروبار یا مالیاتی لین دین نہیں ہو گا۔

مزیدخبریں