”ٹیوب لائٹ “ کی ناکامی، سلمان خان نے اپنا وعدہ کر دیا ممبئی: بالی ووڈ دبنگ سلمان خان نے اپنی فلم ”ٹیوب لائٹ“ کی ناکامی کے بعد وعدے کے مطابق ڈسٹری بیوٹرز کو 35 کروڑ ادا کر دیے۔ 08:44 PM, 12 Aug, 2017