آبنائے ہرمز پر امریکا کا مکمل کنٹرول ہے:ٹرمپ کا دعویٰ

09:24 AM, 12 Aug, 2026

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے حوالے سے صورتحال بہتر ہو رہی ہے اور امریکی فوج کا آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول ہے۔

جوائنٹ بیس اینڈریوز میں گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے ایران پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے ان سے مسلسل جھوٹ بولا ہے۔

مزیدخبریں