شاہد آفریدی کو قطر کے قومی دن کے موقع پر ٹیم کی قیادت مل گئی قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی اور آف سپنر سعید اجمل سمیت دیگر موجودہ اور سابق سٹار کھلاڑی ایک بار پھر میدان میں ان ایکشن نظر آئیں گے 07:23 PM, 12 Dec, 2016