پاکستان کے نہیں عنقریب بھارت کے ٹکڑے ہو جائیں گے، رحمان ملک
اکستان خطے میں امن و امان کے قیام کے لئے ہر ممکن کوشش کر رہاہے ،لیکن مودی کے بیانات سے لگتا ہے کہ عنقریب پاکستان تو نہیں مگر مودی کے بیانات ہی بھارت کے کئی ٹکڑے کر دیں گے۔
08:33 PM, 12 Dec, 2016