اگر باوجود کوشش کے پیٹ کی چربی پگھل نہیں رہی تو شہد میں یہ چیز ملا کر استعمال کریں
: اگر آپ وزن کم کرنے کی کوششیں کررہے ہیں اور تمام کوششوں کے بعد بھی پیٹ کی چربی کم نہیں ہورہی تو شہد میں چکوترے کا رس اور سیب کا سرکہ ڈال کر پئیں،کچھ ہی دن میں آپ واضح فرق دیکھیں گے
08:34 PM, 12 Dec, 2016