طویل ترین سرنگ ریلوے ٹریفک کیلئےکھول دی گئی

سوئٹزرلینڈ میں دنیا کی سب سے طویل سرنگ گوٹہارڈ بیس ٹنل ریلوے ٹریفک کے لیے کھول دی گئی،غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوئٹزرلینڈ میں دنیا کی سب سے طویل سرنگ ریلوے ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہے۔

09:45 PM, 12 Dec, 2016

مزیدخبریں