مدینہ سے لاہور آنیوالی فلائٹ میں بچی کی پیدائش

مدینہ سے لاہور آنیوالی فلائٹ میں بچی کی پیدائش

لاہور:مدینہ سے لاہور آنیوالی پی آئی اے فلائٹ میں بچی کی پیدائش ہوئی ہے ۔

 پی آئی اے نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بچی کی پیدائش کی خبر دیتے ہوئے لکھا، معجزے ہر روز ہوتے ہیں اور آج مدینہ سے ملتان آنے والی پرواز پی کے 716 میں بھی ہم نے ایک معجزہ دیکھا، جب ایک پیاری سی بچی کی پیدائش ہوئی۔

02f0d3815342c80f80a8eb7da908b012