امریکا میں خواجہ سرا ؤ ں کو فوج میں بھرتی کرنے کی اجازت مل گئی

امریکا میں خواجہ سرا ؤ ں کو فوج میں بھرتی کرنے کی اجازت مل گئی

واشنگٹن: امریکا میں خواجہ سرا ؤ ں کو فوج میں بھرتی کرنے کی اجازت مل گئی ۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن سمیت تین وفاقی عدالتوں نے امریکی صدر کی جانب سے عائد پابندی کو ختم کرتے ہوئے خواجہ سرا ؤ ں کو فوج میں بھرتی کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اس سے پہلے اکتوبر میں امریکی ڈسٹرکٹ جج کولن کولرکوٹلی نے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے خواجہ سراں کی فوج میں شمولیت کے احکامات پرعملدرآمد روکنے کی ہدایت جاری کی تھی۔

نئے عدالتی احکامات کے مطابق یکم جنوری سے امریکی فوج میں خواجہ سرا (ٹرانس جینڈر) بھی شمولیت اختیار کرسکیں گے۔