16 دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان

08:53 PM, 12 Dec, 2025

اسلام آباد:ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

 ذرائع کے مطابق 16 دسمبر سے ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 85 پیسے جبکہ پٹرول کی قیمت میں 36 پیسے فی لیٹر کمی کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ نئی قیمتوں کا باضابطہ اعلان وزیراعظم کی منظوری کے بعد کیا جائے گا۔

مزیدخبریں