سماء کی ٹیم پر فائرنگ، اسسٹنٹ کیمرہ مین شہید

کراچی : کراچی کے علاقے فائیو اسٹار چورنگی پر پولیس وین پر کریکر حملے کی کوریج کیلئے جانیوالی سماء کی ڈی ایس این جی وین پر فائرنگ کردی گئی، واقعے میں اسسٹنٹ کیمرہ مین تیمور شہید ہوگئے، سماء کے کارکن کو 2 گولیاں سینے میں لگیں جبکہ ہیڈ انجری بھی ہوئی تھی، تشویشناک حالت میں عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔

09:43 PM, 12 Feb, 2017

مزیدخبریں