لودھراں ضمنی الیکشن : ن لیگ کے اقبال شاہ نےواضح برتری حاصل کرلی

06:29 PM, 12 Feb, 2018

لودھراں:135 پولنگ سٹیشنز کے غیرسرکاری غیرحتمی نتائج کے مطابق ن لیگ کے اقبال شاہ نے 47273 ووٹوں کے ساتھ تحریک انصاف کے علی ترین کو پیچھے چھوڑ دیا ، علی ترین 32964ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

135 پولنگ سٹیشنز کے غیرسرکاری ، غیرحتمی نتائج کے مطابق لودھراں کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کے اقبال شاہ   47273 ووٹوں کے ساتھ اول پوزیشن پر ہیں ،  تحریک انصاف کے علی ترین 32964 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر  ہیں ۔

مزیدخبریں