پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر منفی رجحان

12:57 PM, 12 Feb, 2026

کراچی : پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر منفی رجحان دیکھنے کو ملا۔ چوتھے کاروباری دن کے آغاز پر ہنڈرڈ انڈیکس میں 900 سے زائد پوائنٹس کی کمی آئی، جس کے نتیجے میں سٹاک مارکیٹ کی سطح ایک لاکھ 82 ہزار 015 پوائنٹس تک پہنچ گئی۔

گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 896 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 83 ہزار 49 پوائنٹس پر بند ہوا تھا،۔

مزیدخبریں