پی ٹی آئی کی آج اسٹپنی بھی پھٹ گئی اور وکیل بھی بھاگ گیا،دانیال عزیز

 پی ٹی آئی کی آج اسٹپنی بھی پھٹ گئی اور وکیل بھی بھاگ گیا،دانیال عزیز

اسلام آباد: حکمران لیگ کے رہنما دانیال عزیز کا کہنا ہے پی ٹی آئی کی آج اسٹپنی بھی پھٹ گئی اور وکیل بھی بھاگ گیا۔  ان کا ایک اور وکیل بھاگ گیا ،عمران خان سے تو اب اٹھا بھی نہیں جا رہا، انہوں نے دعویٰ کیا کہ عدالت نے تسلیم کیا کہ وزیراعظم کے موقف میں کوئی تضاد نہیں،ں پی ٹی آئی قیادت عدالتی کارروائی سے بھاگنا چاہتی ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کے ہرٹوٹے پھوٹے الزام کا جواب نہیں دیں گے۔

آپ بھی سنیں 

مصنف کے بارے میں