سپریم کورٹ میں جوڈیشل کمیشن کے تین اہم اجلاس آج ہوں گے

09:12 AM, 12 Jan, 2026

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں جوڈیشل کمیشن کے تین اہم اجلاس آج منعقد ہوں گے۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی تمام اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔ اجلاسوں کے دوران عدالتی امور اور تقرریوں سے متعلق اہم معاملات پر غور کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن کے یہ اجلاس عدالتی نظام سے متعلق اہم فیصلوں کے حوالے سے خاص اہمیت کے حامل ہیں۔

مزیدخبریں