الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لئے 25جولائی کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لئے 25جولائی کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا
کیپشن: فوٹو بشکریہ فیس بک

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لئے 25جولائی کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔

یہ خبر بھی پڑھیں: عمران خان کے پی ٹی آئی کی کونسی خاتون رہنماوں کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے؟ ریحام خان کی کتاب میں اہم انکشافات
   

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے 25 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے اور اس سلسلے میں نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:جو لوگ کرسی کے نشے میں ہیں انہیں جواب دینا ہوگا: مریم نواز
 

الیکشن کمیشن کی جانب سے تعطیل کا علان عام انتخابات2018 کے لئے کیا گیا ہے، الیکشن کمیشن کے مطابق عام تعطیل کا مقصد عوام کو ووٹ کاسٹ کرنے میں سہولت فراہم کرنا ہے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں