احسن اقبال اہم دورہ پر امریکا پہنچ گئے 

01:53 PM, 12 Jul, 2022

نیوویب ڈیسک

نیویارک : منصوبہ بندی اورترقی کے وزیراحسن اقبال امریکا کے اہم دورے پرنیویارک پہنچے ہیں۔

نیوز کے مطابق احسن اقبال اقوام متحدہ کے اہم اجلاسوں میں شرکت کریں گے اورپاکستانی ڈاکٹرزایسوسی ایشن کے ایک کنونشن سے خطاب بھی کریں گے۔ وفاقی وزیراپنے دورے کے دوران واشنگٹن کا بھی دورہ کریں گے۔

مزیدخبریں