پی ٹی آئی کا قافلہ اسلام آباد سے لاہور روانہ، علی امین گنڈاپور نے احتجاج کی تردید کر دی

01:25 PM, 12 Jul, 2025

اسلام آباد :اسلام آباد سے پی ٹی آئی کا قافلہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی قیادت میں لاہور روانہ ہو گیا۔

 روانگی سے قبل انہوں نے واضح کیا کہ قافلہ کسی احتجاج کا حصہ نہیں بلکہ پنجاب اسمبلی سے نکالے گئے ارکان سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ہے۔


پی ٹی آئی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ اس سفر کا مقصد صرف بات چیت اور سیاسی مشاورت ہے، نہ کہ کوئی غیر آئینی اقدام۔ لاہور میں مختلف ملاقاتیں اور سینیٹ انتخابات سے متعلق مشاورت کی جائے گی۔

مزیدخبریں