میرا بننے کیلئے بڑے پاپڑ بیلنا پڑتے ہیں

لاہور: لالی ووڈ کی معروف اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ آج کے دور میں ہر لڑکی میرا بننا چاہتی ہے لیکن ان کویہ علم نہیں کہ میں نے کس قدر محنت سے موجودہ مقام حاصل کیا ہے، فلم انڈسٹری کے لیے بڑی قربانیاں دی ہیں اورمستقبل میں فلم انڈسٹری کی ترقی میں اپنا کردار اداکرتی رہوں گی۔

09:48 PM, 12 Jun, 2017

مزیدخبریں