جسٹن بیبر کا دورہ بھارت مکمل

ممبئی: مایہ ناز کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر بھارت کے دو روزہ دورے کے بعد واپس روانہ ہوگئے۔ جسٹن بیبر بھارت میں مختلف شہروں میں اپنے کنسرٹ کیئے ۔ اس موقع پر انہوں نے اپنے مشہور گانے سنائے۔

10:59 PM, 12 May, 2017

ممبئی: مایہ ناز کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر بھارت کے دو روزہ دورے کے بعد واپس روانہ ہوگئے۔ جسٹن بیبر بھارت میں مختلف شہروں میں اپنے کنسرٹ کیئے ۔ اس موقع پر انہوں نے اپنے مشہور گانے سنائے۔
شو پر اداکاروں اور انکے مداحوں نے مختلف تبصرے کئے ہیں۔ بالی و وڈ کے چند اداکاروں کا کہنا تھا کہ اس شو میں شرکت وقت کا ضیاع تھا جبکہ نوجوانوں نے کہا کہ انہیں بہت زیادہ لطف آیا۔

مزیدخبریں