کے پی کے حکومت کا 1 ہزار یو سیز میں انصاف ہیلتھ کارڈ تقسیم کرنے کا فیصلہ

01:06 PM, 12 Nov, 2016

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرز پر صحت انصاف ہیلتھ کارڈ تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی زیر صدارت پشاور میں ایک اجلاس میں کیاگیا۔

اس موقع پر وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے کہا کہ یہ کارڈ شفاف طریقہ کار کے ذریعے ایک ہزار یونین کونسلوں میں تقسیم کئے جائیںگے۔

مزیدخبریں