دوہزار سے زائد بھارتی سکھ یاتری گورودوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب پہنچ گئے
باباگورونانک کے 548ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لئے دوہزار سے زائد بھارتی سکھ یاتری خصوصی ٹرینوں کے ذریعے واہگہ بارڈر کے راستے گورودوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب پہنچ گئ
08:29 PM, 12 Nov, 2016