مسلمان خاتون جج کی دریائےہڈسن سے لاش برآمد

08:59 AM, 13 Apr, 2017

 نیویارک :امریکاکی پہلی مسلمان خاتون جج کی دریائےہڈسن سے لاش ملی ہے ۔

پولیس کے مطابق شیلاعبدالسلام کی لاش پرتشددکےنشانا ت نہیں ہیں۔

 تفصیلات کے مطابق شیلاعبدالسلام نیویارک کی کورٹ آف اپیل کی ایسوسی ایٹ جج تھیں,امریکی میڈیا کے مطابق 65سالہ شیلاعبدالسلام منگل سےلاپتہ تھیں۔

مزیدخبریں