جاپان: ٹینس کے سپر اسٹار بندر کے سوشل میڈیا پر چرچے

جاپان: ٹینس کے سپر اسٹار بندر کے سوشل میڈیا پر چرچے

ٹوکیو: ٹینس کے بہت سے ماہر کھلاڑی دیکھے ہوں گے لیکن جاپان میں ایک ایسا بندر Riki بھی ہے جو اپنے مالک کے ساتھ ٹینس کھیل کر سپر اسٹار بن بیٹھا ہے۔

چھ سالہ Riki کا اپنا یو ٹیوب پر چینل بھی ہے جس میں اس کی ٹینس کورٹ میں پریکٹس کرنے کی ویڈیوز اپ لوڈ کی گئی ہیں۔

نئے ٹینس اسٹار کی تازہ ترین ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا پر خوب مقبول ہو رہی ہے۔ Riki کی ویڈیو پر ٹینس کے شائقین کی جانب سے دلچسپ تبصرے بھی کئے جا رہے ہیں۔

 

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں