شادی میراذاتی مسئلہ ہے، کسی کو بات کر نے کا کوئی حق نہیں لاہور: لالی ووڈ میں اپنی شاندار اداکاری کی بدولت کامیابی کی بلندیوں کو چھونے والی مایہ ناز اداکارہ ریشم نے شادی کے سوال پر برہم ہو گئیں 07:59 PM, 13 Apr, 2017