قبل ازوقت عام انتخابات کی کوئی تجویز زیرغور نہیں ، اسحاق ڈار

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ وزیراعظم پر قبل ازوقت انتخابات کے لیے دبا ﺅ نہیں ڈالا جاسکتا ، عام انتخابات قبل ازوقت کرانے کی کوئی تجویز زیرغور نہیں، قبل ازوقت انتخابات کا اعلان وزیراعظم کی صوابدید ہے پاناما کا فیصلہ آئے گا تو دیکھیں گے ہرفیصلہ صدیوں تک یاد رکھا جاتا ہے۔

09:20 PM, 13 Apr, 2017

مزیدخبریں