ایٹمی آبدوز بنانے کیلئے چین میں دنیا کی عظیم فیکٹری قائم

بیجنگ: ایٹمی آبدوز بنانے کیلئے دنیا کی سب سے بڑی فیکٹری چین میں تعمیر کرلی گئی ہے جسے دفاعی ماہرین ”نیوکلیئر سب میرین سپر فیکٹری“ بھی قرار دے رہے ہیں۔چین کے بوہائی شپ یارڈ میں بنائی گئی اس فیکٹری میں بیک وقت 5 سے 6 آبدوزوں پر کام کیا جاسکتا ہے اور یہ صلاحیت ا?بدوز سازی کی امریکی فیکٹریوں سے بھی زیادہ ہے جہاں ایک وقت میں زیادہ سے زیادہ 4 آبدوزیں تیار کی جاسکتی ہیں۔

10:53 PM, 13 Apr, 2017

مزیدخبریں